ملکی تاریخ میں پہلی بار نجی شعبے کو  ایل این جی درآمد کرنے کی اجازت 

      ملکی تاریخ میں پہلی بار نجی شعبے کو  ایل این جی درآمد کرنے کی اجازت 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملکی تاریخ میں پہلی بار نجی شعبے کو ایل این جی درآمد کرنے کی اجازت مل گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے دو نجی کمپنیوں کو ایل این جی درآمد کرنے کا لائسنس جاری کر دیا ہے، ایل این جی درآمد کا لائسنس10سال کیلئے جاری کیاگیا ہے۔اوگرا کے مطابق نجی شعبے کی آمد سے ایل این جی مارکیٹ میں مقابلے کی فضا قائم ہوگی،اس سے پہلے صرف حکومت ہی ایل این جی درآمدکرتی تھی۔

یل این جی

مزید :

صفحہ اول -