خیر پور،نجی اسپتال  سے نومولود بچی اغوا

    خیر پور،نجی اسپتال  سے نومولود بچی اغوا

  

خیرپور(این این آئی)سندھ کے شہر خیر پور میں نجی اسپتال سے نومولود بچی کواغوا کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بچی کے والد نے الزام لگایا ہے کہ بچی کو اسپتال انتظامیہ کی ملی بھگت سے اغوا کیا گیا۔دوسری جانب پولیس  نے بتایاکہ معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے اور مقدمہ درج بھی کیا جائے گا۔پولیس کو بچی کے اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ہوگئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -