کراچی، ٹرالر نے موٹر  سائیکل سوار وں کو کچل دیا

کراچی، ٹرالر نے موٹر  سائیکل سوار وں کو کچل دیا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے پورٹ قاسم موڑ شاہین چوک کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار دوافرادکو کچل دیا،جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا،لاش وزخمی کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والے کی شناخت 55سالہ منظور اور زخمی کی شناخت21سالہ حمزہ ولدخالد کے نام سے ہوئی ہے

مزید :

صفحہ آخر -