سندھ، اقلیتوں سے متعلق  شکایات کے لیے ڈیسک کا قیام

  سندھ، اقلیتوں سے متعلق  شکایات کے لیے ڈیسک کا قیام

  

 کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ مشتاق مہر  کی جانب سے اقلیتوں سے متعلق شکایات کے لیے ڈیسک کے قیام کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔آئی جی سندھ  کی جانب سے کی گئی ہدایت کے مطابق  اقلیتوں سے متعلق شکایات کی ڈیسک کے اسٹاف کے ساتھ فوکل پرسن بھی تعنیات کیاجائے گا۔ڈیسک 24 گھنٹے کام کرے گی اور ساتھ ساتھ ہر 15 دن کی کارکردگی رپورٹ دے گی۔آئی جی سندھ کے مطابق رینج اور زونل ڈی آئی جیز اس ڈیسک کی کارکردگی کو مانیٹر کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -