لاہور کی احتساب عدالتیں جوڈیشل کمپلیکس سے کہاں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ؟ بڑی خبر آ گئی 

لاہور کی احتساب عدالتیں جوڈیشل کمپلیکس سے کہاں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ...
لاہور کی احتساب عدالتیں جوڈیشل کمپلیکس سے کہاں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ؟ بڑی خبر آ گئی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کی احتساب عدالتوں کو جوڈیشل کمپلیکس سے منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیاگیاہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ احتساب عدالتیں وفاقی کالونی کے قریب منتقل کیے جانے کا امکان ہے ، احتساب عدالتیں سائلین کو درپیش مشکلات کے باعث منتقل کی جائیں گی، چیف سیکرٹری نے لاہورہائیکورٹ کو احتساب عدالتیں منتقل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

مزید :

قومی -