سونا مہنگا ہو گیا

سونا مہنگا ہو گیا
سونا مہنگا ہو گیا

  

کراچی (ویب ڈیسک)سونے کی قیمت میں 100روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1850ڈالر سے بڑھ کر 1860ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار 300روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 85روپے کے اضافے سے 97ہزار 136روپے ہو گئی ،تاہم چاندی کی قیمت 1300روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

مزید :

بزنس -