وزیراعظم کی اسامہ ستی کے اہل خانہ سے ملاقات، فاتحہ خوانی 

وزیراعظم کی اسامہ ستی کے اہل خانہ سے ملاقات، فاتحہ خوانی 
وزیراعظم کی اسامہ ستی کے اہل خانہ سے ملاقات، فاتحہ خوانی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارلحکومت میں اے ٹی سی اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسامہ ستی کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران فاتحہ خوانی کی ، عمران خان نے نوجوان کے والدین کو تحقیقات میں ممکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی ۔

یاد رہے کہ اسلام آباد میں اے ٹی سی اہلکاروں نے اسامہ ستی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا اور موقف اختیا رکیا تھا کہ انہوں نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی لیکن نہ رکنے پر تعاقب کے دوران فائرنگ کی گئی۔

مزید :

قومی -