برطانیہ نے کورونا سے آخری راونڈ کھیلنے کے لیے تیاری کر لی 

برطانیہ نے کورونا سے آخری راونڈ کھیلنے کے لیے تیاری کر لی 
برطانیہ نے کورونا سے آخری راونڈ کھیلنے کے لیے تیاری کر لی 

  

لندن (مجتبیٰ علی شاہ)حکومت برطانیہ اور وزراء ایک بڑے منصوبے پر غور کر رہے ہیں جہاں ایک سنٹر میں دن میں 24 گھنٹے ویکسین کا عمل کیا جاے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ انسانی جانوں کو محفوظ کیا جاسکے۔ کوویڈ ویکسین پر کام پورے ملک میں پہلے ہی سے جاری ہے ، جس میں اس ہفتے بڑے پیمانے پر ویکسینیشن مراکز کھل رہے ہیں جہاں ہر شہری کو ویکسین لگائی جاے گی۔

مزید :

برطانیہ -