ٹریفک مشکلات سے نجات دلائی جائے، شہری

ٹریفک مشکلات سے نجات دلائی جائے، شہری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار) فیروز پور روڈ پر خریداری کرنے آئے ہوئے شہریوں خلیل بٹ، فاطمہ، شاہد، ندیم اصغر اور کامران نے پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیروز پور روڈ پر ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے تحت جہاں شہریوں کو فائدہ ہو گا وہیں اس کی تعمیر کے سلسلہ میں کئی ایک مشکلات کا سامنا ہے اڑنے والی دھول سے گلے کی مختلف بیماریاں اور کسی دکان پر جانے کیلئے کئی کئی گھنٹے ٹریفک میں پھنسنا پڑتا ہے۔