ڈاکٹر عبدالمالک نے بلوچ عسکریت پسند وں کو مذاکرات کی دعوت دیدی

ڈاکٹر عبدالمالک نے بلوچ عسکریت پسند وں کو مذاکرات کی دعوت دیدی
ڈاکٹر عبدالمالک نے بلوچ عسکریت پسند وں کو مذاکرات کی دعوت دیدی

  


کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک)و زیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے میں برسرپیکار مختلف گروہوں کو مذاکرات کی دعو ت دیدی ہے اور کہا ہے کہ میں مذہب کے نام پر لڑنے والوں اور عسکریت پسندوں کومذاکرات کی دعوت دیتا ہوںجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف نے بلوچستان کا امن تباہ کردیا ہے اور ان کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کاروائی ہونی چاہئے ۔ ایک سوال پر ڈاکٹر عبد المالک نے کہا کہ میں کوشش کر رہا ہوںکے مری ،بگٹی اور آباد کا ر اپنے گھروں کو واپس آجائیں ۔ بلوچستان کابینہ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ صوبائی کابینہ اگلے ہفتے تک مکمل ہوجائے گی۔

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں