سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ افشا ہونے کا نوٹس لے لیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ افشا ہونے کا نوٹس لے ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ افشا ہونے کا نوٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ لیک ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے 17 جولائی کو اجلاس طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ افشا ہونے کا نوٹس لے لیا ہے اور 17 جولائی کو قائمہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے جبکہ متعلقہ حکام رپورٹ لیک ہونے سے متعلق حقائق پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -