ہاں ! واپڈا والے چور اور لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار ہیں : خواجہ آصف کا اعتراف

ہاں ! واپڈا والے چور اور لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار ہیں : خواجہ آصف کا اعتراف
 ہاں ! واپڈا والے چور اور لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار ہیں : خواجہ آصف کا اعتراف

  


سیالکوٹ (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عوام واپڈا کی کرپشن کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا شکار ہیں۔ افطار پارٹی سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ پر کافی حد تک قابو پاچکے ہیں لیکن بہت سے علاقوں میںبجلی چوری ہو رہی ہے جس کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاحکومت پوری کوشش کر رہی ہے کہ سحر، افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے ۔

مزید : قومی /Headlines