سائیں ! صبر کریں سب ٹھیک ہوجائے گا:قائم علی شاہ

سائیں ! صبر کریں سب ٹھیک ہوجائے گا:قائم علی شاہ
سائیں ! صبر کریں سب ٹھیک ہوجائے گا:قائم علی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ لیاری کے حالات کو بڑھا چڑھا کے پیش کیا جارہا ہے وہاں کے حالات جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔ہجرت کرنے والی کچھی برادری کیلئے کمیٹی بنائی ہے جنہوں نے ان سے ملاقات کی ہے اور وہ لوگ جلد واپس آجائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کچھی برادری کے وہ افراد جو بدین اور ٹھٹھہ ہجرت کرکے گئے ہیں ان سے کمیٹی ملی ہے وہ لوگ جلد واپس آجائیں گے تاہم لیاری میں جلد ہی پکٹز لگائی جائیں گی تاکہ جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھی جاسکے۔

مزید :

کراچی -