”پولیس کراچی میں امن قائم کرنے کے قابل نہیں “

”پولیس کراچی میں امن قائم کرنے کے قابل نہیں “
”پولیس کراچی میں امن قائم کرنے کے قابل نہیں “

  


کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)کراچی میں بد امنی کی وجہ تین گروپوں کی کشمکش ہے جو اقتدار کی سیاست اور وسائل پر قبضے کی کوشش میں رہتے ہیں جو شہرمیں جاری خون خرابے کا باعث ہے ۔ کراچی میںجاری امن و امان خراب صوتحال حال کے حوالے سے تیار کی گئی ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس ان گروہوں پر قابو پانے کے قابل نہیں کیونکو اس کے پاس جدید اسلحہ اور وسائل کی کمی ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس