تو قیر صادق کو جیل بھجوانے کیلئے دباﺅ بڑھ گیا

تو قیر صادق کو جیل بھجوانے کیلئے دباﺅ بڑھ گیا
تو قیر صادق کو جیل بھجوانے کیلئے دباﺅ بڑھ گیا

  


اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)اوگر ا کرپشن کیس کے مرکزی ملز م تو قیر صادق کوجوڈیشل ریمانڈپر بھجوانے کیلئے دباﺅ میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ان سے تفتیش کر نے والی ٹیم نے نیب افسروں کے احکامات ماننے سے انکار کردیا۔دو سری جانب توقیر صادق کو جاری کئے گئے پاسپورٹ کی کاپی ایک نجی نیوز چینل کو موصول ہو گئی ہے ۔ نیوز چینل کے مطابق توقیر صادق کو 5سال کے لئے بلیو پاسپورٹ جاری کیاگیا تھا۔

مزید : جرم و انصاف