میران شاہ میں ڈرون حملہ ،تین افراد جاں بحق

میران شاہ میں ڈرون حملہ ،تین افراد جاں بحق
میران شاہ میں ڈرون حملہ ،تین افراد جاں بحق

  


میران شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فاٹا میں امریکی ڈرون حملے میں تین افراد جان بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحصیل میر علی میں امریکی ڈرون طیارے نے ایک گھر پر تین مزایل داغے جن کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ڈرون حملے کے بعد علاقے میں پانچ جاسوس طیاروں کی نچلی پروازیں جاری ہیں جس کی وجہ سءعلاقے میں خوف وہراس پیل گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں