قومی ٹیم آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

قومی ٹیم آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد(این این آئی)قومی ٹیم آئندہ ماہ قزاخستان میں شیڈول ورلڈ جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ یہ چیمپئن شپ آئندہ برس برازیل میں ہونے والے ریو اولمپکس گیمز کے سلسلے میں کوالیفائنگ راؤنڈ کے طور پر کھیلی جائے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) کے سیکرٹری مسعود احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیمپئن شپ میں چھ کھلاڑی ملک کی نمائندگی کریں گے جن میں چار مرد اور دو خواتین جوڈوکاز شامل ہیں، حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ سجاد کاظمی یکم اگست کو دوبارہ جوائن کر کے جوڈوکاز کو تربیت فراہم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے جوڈوکاز کے پاس اولمپکس گیمز تک

مزید : کھیل اور کھلاڑی