ایشوریہ کی فلم اے دل ہے مشکل اگلے سال دیوالی پر ریلیز ہوگی

ایشوریہ کی فلم اے دل ہے مشکل اگلے سال دیوالی پر ریلیز ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے، انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘ اگلے سال بھارتی تہوار دیوالی پر ریلیز کی جائے گی۔کرن جوہر کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں رنبیر اور انوشکا بومبے ویلوٹ کے بعد دوبارہ ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

مزید :

کلچر -