کیلیفورنیا‘ہالی وڈ فلم ’’ارریشنل مین ‘‘کا شاندار پریمیئر

کیلیفورنیا‘ہالی وڈ فلم ’’ارریشنل مین ‘‘کا شاندار پریمیئر

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) کیلیفورنیا میں ہالی ووڈ فلم ارریشنل مین کے شاندار پریمیئر میں فلمی کاسٹ نے تقریب میں خوب رونقیں بڑھائیں،کیلیفورنیا کے علاقے بیورلی ہلز میں ہوا ارریشنل مین کا رنگا رنگ پریمیئر،تقریب میں مرکزی کردار ایما اسٹون، جوکوین فونیکس اور پارکر پوسے نے ریڈ کارپٹ پر خوب جلوے بکھیرے،طنزو مزاح سے بھرپور فلاسفی کے پروفیسر کا کردارجوکوین فونیکس نبھارہے ہیں،، جو ہر کام کو الجھانے کے بعد خود ہی حل تلاش کرتے ہیں،گریویئرپروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم 17 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر