ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ، جوکووچ نے فیڈرر کو فائنل میں شکست دے دی

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ، جوکووچ نے فیڈرر کو فائنل میں شکست دے دی
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ، جوکووچ نے فیڈرر کو فائنل میں شکست دے دی

  

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر کو ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل جیت لیا ہے ۔

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں جوکووچ نے راجر فیڈرر کو (7,6) ، (6,7 ) ، (6,4 ) اور (6,3 ) سے شکست دی ۔ ومبلڈن ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد سربیا کے نواک جوکووچ مسلسل 3 ومبلڈن ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک انہوں نے 9 گرینڈ ٹائٹل بھی جیتے ہیں ۔

مزید : کھیل