یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں استحکام کی صورتحال

یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں استحکام کی صورتحال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرس (اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں استحکام کی صورتحال رہی۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران یورو نیکسٹ کے دسمبرمیں ترسیل کے اہم معاہدے198.50 یورو فی ٹن میں طے پائے جبکہ اس سے پہلے کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں گندم کی قیمتیں196.25 یورو فی ٹن تک گر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ کاروباری ہفتہ کے دوران گندم کی قیمتوں میں3.2 فیصد یا6.50 یورو فی ٹن کمی ریکارڈ کی گئی
جس کی وجہ یونان بیل آؤٹ پیکج بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال اور یونان کے یورو زون سے اخراج کے خدشات ہیں۔

مزید :

کامرس -