750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 63 ویں قرعہ اندازی 15 جولائی کو ہوگی

750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 63 ویں قرعہ اندازی 15 جولائی کو ہوگی

کوئٹہ (آئی این پی) 750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 63 ویں قرعہ اندازی 15 جولائی بروز بدھ کوئٹہ میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے ‘ دوسرا انعام 5 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ 9300 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے اس سیریز کے کل انعامات کی تعداد 1700 ہے۔

مزید : کامرس