امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں ایک فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے معاہدے 4.1 سینٹ کے اضافے سے 2.726 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے۔

مزید : کامرس