دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ کے ناظم اعلیٰ علامہ حافظ شعیب الرحمن کی جانب سے افطار پارٹی

دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ کے ناظم اعلیٰ علامہ حافظ شعیب ...

لاہور (پ ر) دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ کے ناظم اعلیٰ علامہ حافظ شعیب الرحمن کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں مولانا ظہیر کاشمیری، علامہ محمد ممتاز اعوان، مولانا محمد حنیف حقانی، حافظ معاویہ حسن، مولانا حسین احمد اعوان، قاری حبیب الرحمن انقلابی، قاری محمد نواز، مولانا ضیاء الرحمن فاروقی و دیگر علماء اور نمازیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4