آبادی میں اضافہ کی وجہ غربت اور منشیات جیسے مسائل بڑھ رہے ہیں، عارف خان

آبادی میں اضافہ کی وجہ غربت اور منشیات جیسے مسائل بڑھ رہے ہیں، عارف خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) آبادی میں اضافہ کی وجہ غربت اور منشیات جیسے مسائل بڑھ رہے ہیں، عارف خان پیس ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کے سیکرٹری جنرل عارف خان آبادی کے عالمی دن کے موقع منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا وطن عزیز میں آباد میں اضافہ کی وجہ سے غربت اور منشیات جیسے مسائل بڑھ رہے ہیں، آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کو موثر اقدامات کرنے کی ضرورت اس سلسلہ میں فلاحی این جی اوز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اور علماء کرام کی بھی خدمات لینی چاہئیں، تقریب میں شہزاد نمبردار، مرزا عقیل بیگ و دیگر علاقہ کے سماجی ورکر نے شرکت کی۔