ٹیکسٹائل ، نٹ ویئر انڈسٹری اور بنکوں کے افسران کے اعزاز میں میں افطار ڈنر کا اہتمام
لاہور (وقائع نگار)پاک افغان گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے پاکستان کی نامور ٹیکسٹائل ، نٹ ویئر انڈسٹری اور بنکوں کے افسران کے اعزاز میں گزشتہ روز مقامی ہال میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں نشاط گروپ ، سفائر گروپ ، ستارہ ٹیکسٹائل ، سٹائل ٹیکسٹائل ، کمفرٹ گروپ و دیگر انڈسٹری سے وابستہ کثیر افراد نے شر کت کی جبکہ سٹینڈرڈ چارٹر ڈ بنک ، آئی این بی ، ایم سی بی ، یو بی ایل،حبیب بنک اوردیگر بنکوں کے افسران بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔اس مو قع پر پاک افغان گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے سر براہ نبیل محمو د طارق نے مہمانوں کو خو ش آمد ید کہتے ہوئے شکریہ ادا کیا جنھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے تقر یب میں شر کت کی ۔افطار ڈنر میں نو ید محمو د ، طاہر ، مجید بھٹی ، شو کت علی ، عابد ، مظہر ، حسیب ، فضیل ، قیصر عزیز ، ذکر یا ، راجہ سعید ، محمد جواد ، محمد یسین ، سید مبشر ، نعمعان ، محمد شاہد ، شو کت حیات ، علی ، رمضان رضا ، جمشید ، محمد قاسم ، زبیر ، طاہر ، مقصو د ، ثقلین عبا س ، ناصر اکبر ، ناصر خان ،علی حسن ، ندیم ، اسد ، نعمت اللہ ، نثار ضیاء ، سیف ، فضل ، فر حان ، راشد ، سمیع ، عمران ، احمد نبیل ، حسنین ، علی ، دائم ، فیضان ، محسن ، حماد سمیت انڈسٹری سے وابستہ کثیر تعداد میں افراد نے شر کت کی ۔