روس اور چین کامالیاتی شعبے میں تعاون کا فیصلہ

روس اور چین کامالیاتی شعبے میں تعاون کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


روس اور چین کی وزارت خزانہ اور مرکزی بینک آئندہ چند دنوں میں مالیات میں تعاون سے متعلق یادداشت پر دستخط کریں گے۔ روس کے وزیر خزانہ انتون سلوانوو نے روس اور چین کی وزارت خزانہ کے مذاکرات کے افتتاح کے موقع پر کہاکہ یادداشت میں قومی کرنسیوں میں تجارت، اندرونی منڈیوں تک رسائی جیسے معاملات کا ذکر ہے، مکالمے میں نہ صرف وزارت ہائے خزانہ بلکہ مرکزی بینکوں کی شرکت کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -