جکارتہ :پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

جکارتہ :پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایشیائی منڈیوں میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برسا ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کے مستقبل کے سودے 0.5 فیصد کی کمی کے ساتھ 599 ڈالر فی ٹن میں طے پائے گئے۔ ماہ جون کے دوران پام آئل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر دو فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پام آئل کی تجارت سے وابستہ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ علاقائی ایکویٹیز پر دباؤکی وجہ سے یہ صورتحال سامنے آئی ہے تاہم مستقبل میں اس میں بہتری کا امکان ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -