واکس ویگن کا’بجٹ کار‘ متعارف کرانے کا اعلان

واکس ویگن کا’بجٹ کار‘ متعارف کرانے کا اعلان

جرمن کار ساز کمپنی واکس ویگن نے سال 2018ء میں ’’بجٹ کار‘‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے واکس ویگن کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ بجٹ کار سب سے پہلے چین یا کسی دوسرے ملک میں متعارف کرائی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق چین میں تیار کی جانے والی بجٹ کار کی قیمت 8 ہزار یورو سے 11 ہزار یورو تک ہوگی اور اسے سال 2018ء میں متعارف کرانے کا منصوبہ ہے۔

مزید : ایڈیشن 2