پی ٹی اے کے ’ سمارٹ پاکستان پورٹل‘ کا آغاز

پی ٹی اے کے ’ سمارٹ پاکستان پورٹل‘ کا آغاز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے )نے موبائل براڈ بینڈ کی مقبولیت کے فروغ کیلئے ’’سمارٹ پاکستان ‘‘ کے نام سے ویب پورٹل کا آغاز کیا ہے۔ یہ ویب پورٹل ہر قسم کی معلومات اور موبائل ایجوکیشن، موبائل ہیلتھ اور موبائل گورنمنٹ جیسے مختلف موضوعات پر موبائل ایپلی کیشنز کی ڈائریکٹری بھی فراہم کریگا۔ اس ویب پورٹل کے ذریعے صارف کے لئے اپنی ضرورت کے پیش نظر ایپلی کیشنز تلاش کرنا اور بھی آسان ہوگا۔

مزید : ایڈیشن 2