حکومت بینکوں سے 13 کھرب روپے قرض لے گی

حکومت بینکوں سے 13 کھرب روپے قرض لے گی

وفاقی حکومت بجٹ خسارے پوراکرنے کے لیے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بینکوں سے 13 کھرب روپے قرض لے گی۔حکومت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے لیے بینکنگ سسٹم سے 13 کھرب 50 ارب روپے قرض لینے کا ارادہ رکھتی ہے، ان مقامی قرضوں کے علاوہ رواں مالی سال بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے بیرونی ذرائع سے بھی 896 ارب روپے کے حصول کا تخمینہ لگایا ہے۔

مزید : ایڈیشن 2