11ماہ کے دوران صرف518 کلوگرام سونا درآمد

11ماہ کے دوران صرف518 کلوگرام سونا درآمد

1

گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں سونے کی درآمد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ۔ ابتدائی 11 ماہ کے دوران 88 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ جون سے مئی تک صرف 518 کلو گرام سونا دیگر ممالک سے منگوایا گیا جس پر2کروڑ 10لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا ۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے کے دوران 4226 کلوگرام سونا درآمد کیا گیا تھا ۔

مزید : ایڈیشن 2