ڈرافٹ بک بلڈنگ ریگولیشن کی منظوری

ڈرافٹ بک بلڈنگ ریگولیشن کی منظوری

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے پالیسی بورڈنے سٹاک مارکیٹ میں بک بلڈنگ کے ذریعے حصص کے فروخت کو مزید شفاف اور سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ موقع دینے کیلئے بلڈنگ ریگولیشن2015ء کی منظوری دے دی ہے۔نئے قوائد میں سٹاک مارکیٹ میں ہونیوالی انیشل پبلک آفرنگ (آئی پی اوز) کیلئے بک بلڈنگ کے طریقہ کار کو مزید واضح اور آسان کیا گیا ہے اور چھوٹے سرمایہ کار بھی اس میں شامل ہو سکیں گے۔

مزید : ایڈیشن 2