پاکستان کھجور کی پیداوار میں چوتھے نمبر پر

پاکستان کھجور کی پیداوار میں چوتھے نمبر پر

پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوار پانچ لاکھ پینتیس ہزار ٹن سے بڑھ گئی ہے جس کے بعد پاکستان کھجور پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان میں کھجور کی پیداوار میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے اس سال سالانہ پیداوار پانچ لاکھ پینتیس ہزار ٹن سے بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کھجور پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے تاہم صرف15فیصدکھجوریں ہی برآمدکی جارہی ہیں

مزید : ایڈیشن 2