فلپائن50 ہزار ٹن چاول درآمد کریگا

فلپائن50 ہزار ٹن چاول درآمد کریگا

فلپائن کے شہری بھی پاکستانی چاول کے دیوانے ہو گئے پاکستان سے پچاس ہزار ٹن چاول درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔فلپائن کے لیے چاول درآمد کرنے کے مجاز حکومتی ادارے این ایف اے نے اس سال مختلف ممالک کیلئے مخصوص کوٹے کے مطابق چاول در آمد کرنے کے لیے فلپائن کے پرائیویٹ سیکٹر سے در خواستیں مانگ لی ہیں جس میں پاکستان کے لیے مخصوص پچاس ہزار میٹرک ٹن کا کوٹہ بھی شامل ہے۔

مزید : ایڈیشن 2