عیدالفطر۔۔۔ رمضان المبارک کا خوبصورت انعام

عیدالفطر۔۔۔ رمضان المبارک کا خوبصورت انعام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انہوں نے کہا نیکیوں کے موسم بہار رمضان المبارک کے اختتام پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے عیدالفطر کی شکل میں خوبصورت انعام ملتا ہے، خوشیوں کے اس موقع پر ہمیں اپنے عزیز و اقارب، دوست احباب اور مستحق افراد کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا عبادات کی قبولیت کا ذریعہ ہے۔ پوری اُمت مسلمہ میں مظلوم مسلمانوں کی کامیابیوں اور اللہ کی نصرت کے لئے دُعا گو ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -