اورنج ٹرین منصوبہ کا نقشہ تبدیل کرنے پر پنجاب یونیورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ممبران کا اظہار تشکر
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ ملازمین کے احتجاج کے بعد اورنج ٹرین منصوبہ کے اسٹیشن پنجاب یونیورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نہ بنانے کے پنجاب حکومت کے فیصلے پر پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے ممبران اور یونیورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ممبران نے اظہار تشکر کرتے ہوئے پنجاب حکومت اور خواجہ احمد حسان کا شکریہ ادا کیا ہے۔