سلیم اللّٰہ شاہانی ڈسٹرکٹ منیجر لاہور اور عمر دراز خان جنرل منیجر پسنجر سیلز کی حیثیت سے آج چارج سنبھالیں گے

سلیم اللّٰہ شاہانی ڈسٹرکٹ منیجر لاہور اور عمر دراز خان جنرل منیجر پسنجر ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سلیم اللہ شاہانی ڈسٹرکٹ منیجر لاہور اور عمر دراز خان جنرل منیجر پسنجر سیلز کی حیثیت سے آج چارج سنبھالیں گے عمر دراز خان نے ڈسٹرکٹ منیجر لاہور کا چارج چھوڑ دیا اور سلیم اللہ شاہانی آج سے ڈسٹرکٹ منیجر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے ،عمر دراز خان ہیڈ آفس کراچی بیٹھیں گے۔

مزید : صفحہ آخر