ہوپ الیکشن،پنجاب کے حج آرگنائزر نے فرینڈز الائنس کے نام سے گروپ بنا لیا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)12اگست ہوپ الیکشن، پنجاب کے حج آرگنائزر نے فرینڈز الائنس کے نام سے گروپ بنا لیا ہوپ الیکشن میں متفقہ لائحہ عمل تشکیل دینے کے لیے اپنے امید وار بھی دے سکتا ہے، حاجی شاہد رفیق کے گروپ سے اتحاد بھی ممکن ہے ذرائع فرینڈز الائنس،ایک بات طے ہے الائنس گروپ ہوپ الیکشن کے حوالے سے بہت زیادہ سر گرم ہے