گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی نہر میں گرنے سے 3اہلکار زخمی

گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی نہر میں گرنے سے 3اہلکار زخمی

گھوٹکی (آئی این پی) گھوٹکی کے قریب نہر میں رینجرز کی گاڑی نہر میں گرنے سے تین اہلکار زخمی۔ گاڑی ڈہرکی سے شہر کی جانب آرہی تھی کہ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر نہر میں جا گری ، اہلکاروں کو ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔ اطلاع ملنے پر معمولی زخمی اہلکاروں کو ادارے کے ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ گاڑی نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مزید : صفحہ آخر