ہوپ الیکشن،خرم ثقلین فرینڈز الائنس گروپ میں فیورٹ
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) خرم ثقلین فرینڈز الائنس گروپ میں فیورٹ، امید وار بننے کے لیے شدید دباوُوقت سوچنے کا نہیں رہاانڈسٹریز بچانی ہے تو خرم ثقلین جیسی نوجوان قیادت کو لانا ضروری ہے ممبران کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو۔