پتوکی:ڈاکونا کے پر کھڑے پولیس ملا زمینسے سرکاری اسلحہ لے گئے

پتوکی:ڈاکونا کے پر کھڑے پولیس ملا زمینسے سرکاری اسلحہ لے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پتوکی ( تحصیل رپورٹر ) تھا نہ سرا ئے مغل پولیس ڈاکوؤں کے سامنے پس شیخم نا کے پر مو جو دپولیس ملا زمین کو یرغمال بنا کر عوام کو لوٹتے رہے اور جا تے ہو ئے سرکا ری اسلحہ بھی لے گئے گذشتہ رات 10بجے پتو کی کے نوا حی گا ؤں شیخم کے قریب نا کے پر مو جو د تھا نہ سرا ئے مغل کے ملازمین افتخار وغیرہ کو 8ڈاکو ؤں نے اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا لیا اور راہ گیروں کا ر سوا روں اور مو ٹر سائیکلوں پر آنے جا نے والے لو گوں کو لوٹتے رہے تقریبا ایک گھنٹہ ڈاکوؤں نے نا کہ گھا ئے رکھا لاکھوں روپے زیور اور مو با ئل فون چھین لئے جا تے ہو ئے پولیس ملازمین کو بھی نہ بخشا سرکا ری اسلحہ اور ملازمین سے مو با ئل فون چھین کر فرار ہو گئے پولیس ڈاکوڈھونڈنے میں مصروف ۔
1

مزید :

علاقائی -