نیو سپر ٹاؤن ‘گھر میںآتشزدگی، لاکھوں کا قیمتی سامان جل کر راکھ

نیو سپر ٹاؤن ‘گھر میںآتشزدگی، لاکھوں کا قیمتی سامان جل کر راکھ

لاہور (کرائم سیل )فیروز پور پر نیو سپر ٹاؤن میں واقع ایک گھر میں سرکٹ شارٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں کا قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے آگ پر قابو پایا ۔اہل خانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

مزید : علاقائی