گکھڑ:جعلیچیک دینے پرمقدمہ درج

گکھڑ:جعلیچیک دینے پرمقدمہ درج

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)چیک ڈس آنر ہونے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق کاروباری لین دین کے سلسلہ میں مشتاق احمد سکنہ عادل گڑھ نے رفیق مسیح سکنہ چک دادن سے 420000روپے لئے جس کے عوض ایک چیک دیا جو مطلوبہ بنک میں رقم نہ ہونے کی وجہ سے ڈس آنر ہو گیا پولیس تھانہ گکھڑ نے رفیق مسیح کی درخواست پر مشتاق احمد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید : علاقائی