ڈسکہ:تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے ڈالے کا ڈرائیور جاں بحق

ڈسکہ:تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے ڈالے کا ڈرائیور جاں بحق

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) فیصل آباد کا رہائشی عبدالجبار ولد لال دین اپنے شہہ زور ڈالہ پر گوجرانوالہ جا رہا تھا کہ موضع راجوکے کے قریب پہنچا تو نامعلوم گاڑی کے ٹکر ا کر زخمی ہو گیا اور موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گیا تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی