عارفوالہ،ایک ہی گھنٹے میں دو ڈکیتی کی وارداتیں مزاحمت پر دیہا تی زخمی ،مقد مہ درج

عارفوالہ،ایک ہی گھنٹے میں دو ڈکیتی کی وارداتیں مزاحمت پر دیہا تی زخمی ،مقد ...

عارف والا(نما ئندہ پاکستان ) ایک ہی گھنٹے میں دو ڈکیتی کی وا ردا تیں مزاحمت پر ایک دیہا تی زخمی مقد مہ درج تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی کے علا قہ میں ایک گھنٹہ میں دو مختلف مقامات پر دو ڈکیتی کی رو دا تیں نوا حی گا ؤں چک 147/E.Bمزا حمت پر دو مسلح ڈاکو ں نے فا ئر نگ کر کے دیہا تی کو زخمی کر دیا اور نقدی رقم لے کر فرا ر جب کہ پاکپتن روڈ پر گرڈاسٹیشن کے سا منے دو مسلح ڈا کوں نے Aبلاک کے رہا ئشی تاجر سید بلال شاہ کو قتل کر نے کی دھمکی دے کر موٹر سا ئیکل CD70چھین لی۔

مزا حمت پر ہوا ئی فائرنگ کر کے فرار تھا نہ سٹی پو لیس مصروف تفتیش ۔

مزید : علاقائی