چونیاں:خاتون سے بداخلاقی

چونیاں:خاتون سے بداخلاقی

چونیاں(نامہ نگار)ملزمان یونس اور نورنبی نے گھر میں اکیلی پاکر ایک عورت مسماۃ ’’س‘‘ کو زبردستی بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا۔ بعدازاں غلام حیدر وغیرہ شور کی آواز سن کر موقعہ پر پہنچے۔ ملزمان فرارہوگئے۔ پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے متاثرہ کی ہمشیرہ خورشید بیگم کی درخواست پر مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید : علاقائی