ملزم سے پانچ لیٹر شراب برآمد

ملزم سے پانچ لیٹر شراب برآمد

ننکانہ صاحب( نمائندہ خصوصی)پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب ایک شخص کو پانچ لیٹر شراب سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ننکانہ صاحب کے ٹی ایس آئی اصغر شاہین نے مانانوالہ پھاٹک کے قریب ناکہ لگا رکھا تھا کہ دوران چیکنگ شاد باغ کالونی کے رہائشی ملزم محمد نواز کو پانچ لیٹر شراب سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی