ڈاکوپٹرول پمپ سے نقدی،رائفل چھین کرفرار

ڈاکوپٹرول پمپ سے نقدی،رائفل چھین کرفرار

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )نامعلوم 6مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر پٹرول پمپ سے دو لا کھ روپے اور 222بور رائفل چھین کر لے گئے جلال پورہ بھٹیاں روڈپر چھ نامعلوم مسلح افرا د نے کارمیں سوار ہو کر پٹرول پمپ میں داخل ہو کر گن مین سے 222بوررائفل اور سیل مین سے نقد دو لا کھ رو پے نقدی چھین کر فرار ہو گئے جبکہ کار سوار میں چار افراد ایلیٹ فورس کی ودری میں تھے

مسلح افراد نے اپنی گاڈی پر نیلی بتی بھی لگا ئی ہو ئی تھی

مزید : علاقائی