سانحہ واہگہ بارڈرکے خودکش بمبار کا سہولت کار سرکاری ملازم گرفتار

سانحہ واہگہ بارڈرکے خودکش بمبار کا سہولت کار سرکاری ملازم گرفتار
سانحہ واہگہ بارڈرکے خودکش بمبار کا سہولت کار سرکاری ملازم گرفتار

  

لاہور(ویب ڈیسک)نسداد دہشتگردی فورس نے واہگہ بارڈر میں خو دکش بمبار کو سہولت فراہم کرنے کے شبہ میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے ، ذرائع کے مطابق ملزم خالد ایک سرکاری ہسپتال میں ملازمت کرتا ہے۔ ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔یادرہے کہ اس سے قبل بھی قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے دہشتگردوں کو واہگہ بارڈر تک پہنچانے اور رہائش فراہم کرنیوالے افراد کو پکڑاتھا جنہیں موقع پر بھی لے جایاگیاتھا اور امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ اُنہی ملزمان کی نشاندہی پر سرکاری ملازم ملزم کی بھی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔

مزید : لاہور